کراچی کے نجی بینک میں ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آگئی

ملزمان گاڑی میں سوار تھے اور ان کی تعداد 5 سے 6 تھی، پولیس


Sajid Rauf/ December 01, 2021
ملزمان گاڑی میں سوار تھے اور ان کی تعداد 5 سے 6 تھی، پولیس۔ فوٹو:فائل

TRIPOLI: فیڈرل بی ایریا میں ملزمان نجی بینک سے تقریباً 10 لاکھ لے اڑے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بینک ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مسلح ملزمانتقریباً 10 لاکھ لے کر باآسانی فرار ہوگئے۔

بینک انتظامیہ کے مطابق مسلح ملزمان جن کی تعداد 5 سے 6 تھی، نے اسلحہ کے زور پر بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنایا اور کیش کاؤنٹر سے رقم لوٹی، اور بینک کے باہر کھڑی گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔

 


 

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |