عدالت نے اس کیس کو سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے چیئرمین اورکنٹرولر امتحانات کو نوٹس جاری کرکے11فروری کو جواب طلب کرلیا۔