رونالڈو نے کیریئر کے 800 گول کا سنگ میل عبور کرلیا

فاتح ٹیم کے پرتگیز اسٹرائیکر نے 2 بار گیند کو جال کی راہ دکھائی


Sports Desk December 04, 2021
فاتح ٹیم کے پرتگیز اسٹرائیکر نے 2 بار گیند کو جال کی راہ دکھائی . فوٹو : انٹرنیٹ

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے کیریئر کے 800 گول کا سنگ میل عبور کرلیا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کو دلچسپ مقابلے میں 2-3 سے شکست دی، فاتح ٹیم کے پرتگیز اسٹرائیکر نے 2 بار گیند کو جال کی راہ دکھائی، مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے منیجر رالف ریگنک نے شائقین کے اسٹینڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔