
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں ہوئیہے۔
صوبے میں کورونا سے 55 افراد نے شفایابی حاصل کی ہے جبکہ ایک روز میں کورونا کے 9075 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔
صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔