
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہم سب متحد ہیں، اس واقعہ سے ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، پاکستان ترقی پسندملک ہے اور ہمارے ادارے مضبوط ہیں تاہم انتہاپسندی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں لہذا سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ بھی اس خطرے سے نمٹنا چاہتی ہے کیوں کہ سیاست اور جمہوریت کے لیے قانون کی عملداری ضروری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔