منی لانڈنگ کیس میں جیکلین فرنانڈیز کا نام سامنے آنے کے بعد گزشتہ روز انہیں بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا تھا