بھارت کا زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ

بھارت نے فروری 2021 میں بھی میزائل کا تجربہ کیا تھا۔


ویب ڈیسک December 08, 2021
میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا:فوٹو:فائل

کراچی: بھارت نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کم فاصلے تک زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ اوڑیسہ کے ساحل پر چندی پور کی ٹیسٹ رینج میں کیا گیا۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل عمودی سمت میں ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میزائل کا پہلا تجربہ فروری 2021میں کیا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |