پنجگورمیں گولیوں سے چھلنی 5 افراد کی لاشیں برآمد

جاں بحق پانچوں افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں، لیویز حکام


ویب ڈیسک December 08, 2021
جاں بحق پانچوں افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں، لیویز حکام۔(فوٹو: فائل)

NEW DELHI: حانے تل کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے حانے تل کے پہاڑی علاقے سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی، تاہم لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد کے جسموں پر گولیوں کے نشانات ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں