شکیب تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر

شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔

شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔ فوٹو : فائل

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے۔


شکیب الحسن ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 4000رنز بنانے اور 200وکٹیں لینے والے آل راؤنڈر بن گئے،انھوں نے یہ سنگ میل پاکستان کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ میں عبور کیا۔

شکیب الحسن نے 59ٹیسٹ تک 4027رنز بنائے اور 215شکار کیے ہیں۔
Load Next Story