پشاور میں پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھا، پولیس

دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھا، پولیس - فوٹو:فائل

SEOUL:
بڈھ بیر پولیس نے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد کی گرفتاری پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔


پولیس کے مطابق دہشت گرد سرفراز عرف فرازے دہشت گردی، پولیس پر حملے، قتل مقاتلے اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، دہشت گرد 2012 میں چوکی انقلاب پولیس ٹیم پر حملے میں بھی ملوث ہے، حملے کے دوران سب انسپکٹر مرسلین خان شہید ہوئے تھے۔

ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے تفتیش کا آغا کر دیا گیا ہے۔
Load Next Story