گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کو اکثریت کے باوجود ن لیگ کے ہاتھوں شکست

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا


ویب ڈیسک December 11, 2021
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا . فوٹو : فائل

لاہور: گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا

ستمبر میں ہونے والے کنٹونمنٹ الیکشنز میں گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر 3 امیدوار کامیاب ہوئے تھے جب کہ 2 ممبران آزاد حیثیت میں کامیاب ہوئے اور پی ٹی آئی نے 7 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی آئی کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر دیا اور وائس پریذیڈنٹ کا الیکشن 5 کے مقابلے میں 7 ووٹوں سے جیت لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں