یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان

بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں۔


Sports Desk December 12, 2021
بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہی۔ فوٹو : فائل

SARGODHA: سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے۔

جمیکا کے سابق اسپرنٹ اسٹار یوسین بولٹ کی جانب سے جلد کرکٹ کیریئر شروع کیے جانے کا امکان ہے، وہ گلف میں ایک نئی ٹی 20 لیگ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

بولٹ متعدد مرتبہ کرکٹ میں اپنی دلچسپی ظاہر کرچکے ہیں، بھارت کے اسپورٹس چینل کی جانب سے کسی خلیجی ملک میں ٹی 20 لیگ شروع کرنے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے، اسی کیلیے منتظمین اور بولٹ رابطے میں ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں