
کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رام بن ضلع میں تعینات بھارتی فوج کے کمانڈر میجر پرویندر سنگھ نے سرکاری اسلحے سے اپنے گھرمیں خود کشی کی۔
مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں پرظلم ڈھانے والے قابض بھارتی فوجی ذہنی اورنفسیاتی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں اوراب تک 150 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔