انڈونیشیا میں 75 شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔


ویب ڈیسک December 14, 2021
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی:فوٹو:فائل

انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں