شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے ن لیگ میں تقسیم کو واضح کردیا فواد چوہدری
(ن) لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آئے گی جو اچھی بات ہے تاہم پی پی کو بھی آصف زرداری سے آگے نکلنا چاہیے، وزیر اطلاعات
ISLAMABAD:
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ میں تقسیم کو مزید واضح کردیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان اور محمد زبیر کے بیانات نے (ن) لیگ کے اندر کی تقسیم کو مزید واضح کردیا ہے، (ن) لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آجائے گی جو اچھی بات ہے تاہم پیپلز پارٹی کو بھی آصف زرداری سے آگے نکلنا چاہیے، ان خاندانوں نے ملک کی تباہی نکال دی اور اب کرما دیکھ رہے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اس مہینے خیبرپختونخوا اور اگلے چند ماہ میں پنجاب میں طاقتور مقامی حکومتوں کے انتخابات حکومت کا اعتماد ظاہر کرتے ہیں جب کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے پی میں امیدوار بھی کھڑے نہیں کرسکے یہی حالت پنجاب میں ہوگی۔