قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف پلواما میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
BEIRUT:
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پلواما میں گھرگھرتلاشی کے دوران نوجوان کوشہید کیا۔ جعلی مقابلے کی آڑ میں کشمیری نوجوان کوآج صبح شہید کیا گیا۔
بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف پلواما میں لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ نوجوان کی شہادت پرآج پلواما اورنواحی علاقوں میں دکانیں اورکاروبار بند رہے گا اوربھارتی فورسزکیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔
قابض فورسزنے لوگوں کواحتجاج سے روکنے کے لئے گھروں سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی فوج نام نہاد آپریشن کی آڑ میں اب تک 20 کشمیری نوجوانوں کوشہید کرچکی ہے۔