سلمان خان نے ممبئی میں ہندوؤں کے بھگوان گنیش کی پوجا کی جب کہ اس دوران پجاری نے ان کے ماتھے پر تلک بھی لگایا