فیز ون بنگلہ نمبر آر26 میں 4 ڈاکو دروازے کا کنڈا توڑ کرآئے، ڈاکوؤں نے تمام افراد کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا۔