پٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی بھی کم ہوگیفواد چوہدری
اصل کامیابی نواز اور زرداری کے لئے گئے قرضوں سے جان چھڑانا ہوگی، فواد چوہدری
WASHINGTON/DELAWARE:
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی۔
وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرلکھا کہا تھا آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع آ جائیگی۔ پٹرول مصنوعات کے بعد اب دیگراشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے۔
فواد چوہدری کے مطابق صحت کارڈ اورراشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزیدریلیف دیں گے لیکن اصل کامیابی یہ ہو گی کہ ہم نواز اور زرداری کے لئے گئے قرضوں سے جان چھڑا سکیں۔
فواد چوہدری کو مہنگائی سے متعلق بیان پرتنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔