پاکستانی ویٹ لفٹر نے بھارتی حریف کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا
نوح دستگیر بٹ نے گردیپ سنگھ کو چمپئین شپ میں ہرا کر دوسری پوزیشن لی
RAWALPINDI:
پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے بھارتی ویٹ لفٹر کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
تاشقند میں کامن ویلتھ گیمز کی کوالیفکیش چیمپیئن شپ میں 109 کلو گرام پلس کیٹگری میں نوح دستگیر بٹ نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بھارت کے گردیپ سنگھ کو چمپئین شپ میں ہرا کر دوسری پوزیشن لی۔
اس طرح کامن ویلتھ گیمز کے لیے نوح دستگیر بٹ نے نا صرف کوالیفائی کیا بلکہ گیمز میں گولڈ میڈل کے مضبوط امیدوار بھی بن گئے ہیں۔ ازبکستان میں تعینات ایمبسڈر سید علی اسد گیلانی نے پورا مقابلہ دیکھا۔