بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار
اومیکرون سے متاثر شخص میں مرض کی علامات نہیں پائی گئی تھیں۔
لاہور:
بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔
اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے والے شخص میں کوئی علامات نہیں ظاہرہوئیں۔ ممبئی میں اومیکرون کے 40 مریضوں میں سے کسی میں بھی مرض کی سنگین علامات موجود نہیں ہیں۔ بھارت میں اومیکرون سے متاثر افراد کی تعداد100 ہوگئی ہے۔