پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا


ویب ڈیسک December 19, 2021
حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا۔ فوٹو:فائل

MUMBAI: کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔