دہلی کے وزیر اعلی کیجری وال کی لوک پال بل پاس نہ ہونے پر مستعفی ہونیکی دھمکی

میرا مقصد اقتدار نہیں، وہ کرپشن ختم کرنا چاہتا ہوں۔وزیراعلیٰ دہلی


Net News February 11, 2014
میرا مقصد اقتدار نہیں، وہ کرپشن ختم کرنا چاہتا ہوں۔وزیراعلیٰ دہلی۔ فوٹو : فائل

عام آدمی پارٹی کے رہنمااوردہلی کے وزیر اعلی اروندکیجری وال نے لوک پال بل اسمبلی سے پاس نہ ہونے کی صورت میںمستعفی ہونے کی دھمکی دیدی۔

ٹوئٹر پراپنے ایک ٹویٹ میں اروندکیجری وال کاکہنا تھاکہ ان کا مقصد اقتدار نہیں، وہ کرپشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔کیجری وال نے کہاکہ میں کرپشن کے خاتمے کیلئے وزیراعلی کی سیٹ 100 مرتبہ بھی چھوڑنے کو تیار ہوں۔اس سلسلے میں انہوں نے سماجی رہنما انا ہزارے سے جو دہلی کے دوروزہ دورے پر ہیں سے بھی ملاقات کی اور ان امور پر تبادلہ خیال کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |