اسلامی ترقیاتی بینک نے مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے 18 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی بھی منظوری دی ہے۔