پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل سروس معطل
ایک ٹیرا بائٹ کمی کے باعث انٹرنیٹ کی رفتارکم ہوگئی ہے،ٹیلی کام ذرائع
WASHINGTON:
پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل سروس معطل ہونے کے بعد انٹرنیٹ کی رفتارمتاثرہونے کا خدشہ ہے۔
ٹیلی کام سیکٹرکے ذرائع کے مطابق پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل سروس معطل ہوگئی ہے۔ سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی کے باعث انٹرنیٹ کی رفتارکم ہوگئی ہے۔ رش کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتارمزید متاثرہونے کا خدشہ ہے۔
ٹیلی کام سیکٹرذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ٹریفک کو دیگر کیبلز پر منتقل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ سی ایم وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کے کام میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔