اسپین میں جانوروں کو حساس مخلوق قراردینے کا قانون منظور

قانون پرعملدر آمد سے جانوروں کوقانونی تحفط حاصل ہوگا


ویب ڈیسک December 21, 2021
نئے قانون کے تحت جانوروں کونظرانداز نہیں کیا جاسکے گا:فوٹو:فائل

NEW YORK: اسپین میں جانوروں کوحساس مخلوق قراردینے کا نیا قانون منظورکرلیا گیا۔

اسپین کے ایوان زیریں میں جانوروں کوحساس مخلوق قراردینے کا قانون ایک پارٹی کے سوا تمام پارٹیوں نے اتفاق رائے سے منظورکیا ۔ نئے قانون کے تحت پالتواورجنگلی جانوروں کو حساس مخلوق کے طورپرلیا جائیگا۔ جانوروں کو کھانے پینے اوررہائش کے قانونی حقوق حاصل ہوں گے۔

پالتو جانوروں کے مالک افراد کے آپس کے تنازعات میں جانوروں کونظرانداز نہیں کیا جائیگا۔

جانوروں کوحساس مخلوق قراردینے کا قانون کے باقاعدہ نفاذ کے لئے اسپین کے سول کوڈ میں ترمیم کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں