واقعے کے بعد لیاری کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے دکانیں اور کاروبار بند ہوگیا