ہر 2 برس بعد ورلڈ کپ فیفا کو 44 بلین ڈالرکی زائد آمدنی متوقع
اس منصوبے سے فٹبال میچز کی تعداد بڑھ جائے گی،چیف گیانی انفانٹینو
MELBOURNE:
فیفا کا کہنا ہے کہ ہر 2 برس بعد ورلڈ کپ کے انعقاد سے انھیں 4.4 بلین ڈالر کی اضافی رقم کمانے کا موقع میسر آئے گا۔
فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا ہے کہ ہر 2 برس بعد ورلڈ کپ کے انعقاد سے انھیں 4.4 بلین ڈالر کی اضافی رقم کمانے کا موقع میسر آئے گا۔
چیف گیانی انفانٹینو نے کہاکہ اس منصوبے سے فٹبال میچز کی تعداد بڑھ جائے گی،اس کیلیے ہمیں نیشنل فیڈریشنز کی اکثریت کی حمایت درکار ہوگی۔
واضح رہے کہ یوئیفا مخالفت میں پیش پیش ہے۔