
فائنل میں محمد حمزہ کا مقابلہ ہم وطن نور زمان سے تھا ۔ محمد حمزہ اس سے قبل برٹش جونیئر چیمپئن کا بھی اعزاز حاصل کرچکے ہیں ۔
حمزہ کے والد کا کہنا ہے کہ اسکواش میں یہ ایونٹ پاکستان کے نام کرنا بڑی کامیابی ہے ۔ حمزہ خان ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے 2 مرتبہ فاتح بھی رہ چکے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔