مولانا طارق جمیل کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات سانحہ سیالکوٹ پرمعذرت
اسلام محبت کا درس دیتا ہے، مولانا طارق جمیل
لاہور:
مولانا طارق جمیل نے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت کی۔
مولانا طارق جمیل نے علامہ طاہراشرفی کے ہمراہ اسلام آباد میں سری لنکا کے سفیرسے ملاقات کی اورسانحہ سیالکوٹ پرمعذرت کی۔
میڈیا سے گفتگو میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ہمارا دین ظلم و جبر کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔ سری لنکا کے عوام سے ہاتھ جوڑکرمعافی مانگتا ہوں۔ہم سری لنکا والوں کے سامنے شرمندہ ہیں۔
مولانا طارق جمیل کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو حق حاصل نہیں وہ کسی کو جلائے۔ صرف اللہ کو حق ہے۔ اسلام محبت کا درس دیتا ہے۔اسلام کا نام سلامتی ہے ایمان کا مطلب امن ہے۔
مولانا طارق جمیل نے لوگوں سے قرآن مجید اورحضوراکرم ﷺ کی سیرت پڑھنے کی درخواست کی۔