کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی حکومت کو ایمرجنسی سروس بند کرنے کی دھمکی
ایمر جنسی سروس بند ہونے سے انسانی جانوں کے نقصان کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہوگی، ینگ ڈاکٹرز
PESHAWAR:
ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی گرفتاری کیخلاف صوبائی حکومت کو ایمرجنسی سروس بند کرنے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
ینگ ڈاکٹرز کا ساتھیوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور، او پی ڈیز و آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ 26 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی گرفتاری کیخلاف صوبائی حکومت کو ایمرجنسی سروس بند کرنے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے ساتھیوں کو رہانہیں کیا گیا تو 48 گھنٹے بعد ایمر جنسی سروسز بھی بند کردیں گے، ایمر جنسی سروس بند ہونے سے انسانی جانوں کے نقصان کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہوگی۔