گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا
پولیس کانسٹیبل شوکت تھانہ علی پور چٹھہ تعینات ہے،جب کہ اس کے 4 ساتھی بھی گرفتار کرلئے گئے
کراچی:
تھانہ علی پور چٹھہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ علی پور چٹھہ تعینات پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا، جب کہ اس کے دیگر ساتھی بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
سی سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد کے مطابق کانسٹیبل شوکت علی نے 4 ساتھیوں کے ہمراہ چھترے (بکرے) چوری کیے، جن کی قیمت 60 ہزار روپے ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا کر سلاختوں خے پیچھے بھیج دیا گیا ہے، ملزمان کو نشان عبرت بنایا جائے گا تاکہ محکمے کی بدنامی بننے والے بہادر فورس کا حصہ نہ بن سکیں۔