کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں ہم نہیں بلکہ بھارت دباؤ میں ہے رمیز راجا
اب ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا تصور بدل گیا ہے، چیئرمین پی سی بی
رمیز راجا کا کہنا ہے کہ بھارت سے کرکٹ کھیلنے کے معاملے میں دباؤ میں ہم پر نہیں بلکہ بھارت پر ہے، بھارت کو انٹرنیشنل کٹمنٹ کو پورا کرنا ہوگا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا کہ ایشیا کپ اور چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شمولیت یا عدم شمولیت نہیں، ان کا شاندار انعقاد اہم ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا تصور بدل گیا ہے، اب نظام ایسوسی ایشن کے حوالے کر دیا گیا ہے، آئی سی سی کے کیوریٹرز کی خدمات حاصل کریں گے، بیرون ممالک سے بھی کیوریٹرزمنگوائیں گے۔