اوباما کو ری پبلیکن پارٹی کے حریف مٹ رامنی پر برتری حاصل
انتخابی مہم آخری آٹھ ہفتوں میں داخل ہونے کے بعد صدر اوباما مٹ رومنی سے زیادہ مقبول ہوگئے۔
NELSPRUIT:
صدارتی مہم آخری 8 ہفتوں میں داخل، صدر براک اوباما کو ری پبلیکن پارٹی کے حریف مٹ رامنی پر معمولی برتری حاصل۔
گیلپ اور راسموسن سروے رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کے بعد صدر اوباما کو اپنے حریف مٹ رامنی پر 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی، اس سے ایک ہفتہ قبل ہونے والے رائے عامہ کے سروے میں دونوں صدارتی امیدواروں کی حمایت کی شرح تقریباً برابر تھی، سروے کے مطابق انتخابی مہم آخری 8 ہفتوں میں داخل ہونے کے بعد صدر اوباما مٹ رامنی سے زیادہ مقبول ہوگئے۔