کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلیے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے
لاہور:
کرکٹ کو اولمپکس 2028 کا حصہ بنوانے کیلیے آئی سی سی 3 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی پہلے ہی لاس اینجلس گیمز کیلیے ممکنہ 28 کھیلوں کا اعلان کرچکی ہے جس میں کرکٹ شامل نہیں ہے۔
اب اس کھیل کو گیمز کا حصہ بنانے کی آخری امید 2023 میں مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے اضافی کھیلوں کی گیمز میں شمولیت ہے۔