اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے سے کم ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.12 روپے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter December 24, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.12 روپے کی سطح پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

OKARA: درآمدی شعبوں میں ڈیمانڈ برقرار رہنے سے جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں محدود اتارچڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ کر 180 روپے سے نیچے آگئی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.12 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 179.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |