اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے سے کم ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.12 روپے کی سطح پر بند ہوئی
OKARA:
درآمدی شعبوں میں ڈیمانڈ برقرار رہنے سے جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں محدود اتارچڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ کر 180 روپے سے نیچے آگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد بغیر کسی تبدیلی کے 178.12 روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کی کمی سے 179.90 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔