مسلح افواج کا بابائے قوم کے 145 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مسلح افواج نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 145 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے

اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے والے پرامن اور ترقی پسند پاکستان کا قائد کا وژن بحیثیت قوم ہماری کامیابی کے لیے ناگزیر ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی:
مسلح افواج نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے 145 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔


ڈی جی آئی ایس پی آر نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے 145 ویں یوم پیدائش پر ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر چلنے والے پرامن اور ترقی پسند پاکستان کا قائد کا وژن بحیثیت قوم ہماری کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔

Load Next Story