پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی۔

گوگل حکام کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین میں اضافےکی وجہ سے یہ گوگل کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے۔


ویب ڈیسک September 11, 2012
گوگل حکام کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین میں اضافےکی وجہ سے یہ گوگل کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ ہے, ایلسٹریشن ، جمال خورشید

پاکستان گوگل کے لئے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی، پاکستان میں اشتہارات کی مارکیٹ50 کروڑ ڈالرزہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اشتہاری مارکیٹ میں گوگل کا 1.3 فیصد حصہ ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دس ویب سائٹس میں سے 4 گوگل کی ہیں، گوگل حکام کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد انٹرنیٹ صارفین موجود ہیں اور ان میں تیزی سے اضافے کے باعث پاکستان گوگل کے لیے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |