ڈی آئی خان میں مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق

مدرسے میں فائرنگ کرنے والا شخص بھی جاں بحق ہوگیا ہے جب کہ واقعہ کی تحقیقات جارہی ہیں، پولیس


ویب ڈیسک December 27, 2021
مدرسے میں فائرنگ کرنے والا شخص بھی جاں بحق ہوگیا ہے جب کہ واقعہ کی تحقیقات جارہی ہیں، پولیس

ISLAMABAD: ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں دینی مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک استانی جاں بحق ہوگئیں، پولیس کے مطابق مدرسے میں فائرنگ کرنے والا شخص بھی جاں بحق ہوگیا ہے تاہم واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں