
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی نہ ہونے پر شہباز شریف کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اس ضمن میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی، نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کی درخواست دی جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔