نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں لیکن جدوجہد جاری رکھنی چاہیے کامران اکمل
مستقبل کے حوالے سے بہت پر امید ہوں، کامران اکمل
QUETTA:
پاکستان کے ٹیسٹ وکٹ کیپر و بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں لیکن جدوجہد جاری رکھنی چاہیے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ زندگی میں سب کچھ چلتا ہے، مشکل وقت سب پر آتا ہے، خود پر یقین رکھنا بہت ضروری ہے، یہ ناراضگی چلتی رہتی ہے۔
کامران اکمل نے کہا ہے کہ نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہیں لیکن محنت اور جدوجہد جاری رکھنی چاہیے، مستقبل کے حوالے سے بہت پر امید ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میری کٹیگری میں فرنچائز کا کوئی کردار نہیں، یہ کام پی سی بی کا تھا، پی سی بی سے کہوں گا کہ کیٹیگری دینے کا عمل پرفارمنس پر ہونا چاہیے جب کہ پشاور زلمی کے ساتھ تعلق چلتا رہے گا۔