میئرپشاور کیلیے ٹکٹ کا اجرا گورنر نے ارباب محمد علی کو نوٹس بھجوادیا

ارباب محمد علی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے


ویب ڈیسک December 29, 2021
ارباب محمد علی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے - فوٹو:فائل

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر بلدیاتی انتخابات میں میئر پشاور کے لیے ٹکٹ کے اجرا میں الزامات پر کارروائی میں ارباب محمد علی کو الزامات پر قانونی نوٹس بجھوا دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قانونی نوٹس ارباب محمد علی کو ویڈیو پیغام میں گورنر پر کروڑوں روپے لینے کے الزام پر بجھوایا گیا۔ گورنر کی جانب سے جھوٹ پر مبنی خبر اور ویڈیو پیغام جاری کرنے پر ارباب محمد علی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں