سین ایبٹ نے ’سپرمین‘ کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا
اسے دہائی کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔
QUETTA:
بگ بیش میں سڈنی سکسرز کے سین ایبٹ نے 'سپرمین' کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا۔
برسبین ہیٹ کے بیٹر کرس لین نے آف سائیڈ کی جانب آنے والی گیند کو گیپ میں کھیلنا چاہا تاہم مڈ آف پر تعینات ایبٹ نے دائیں جانب ہوا میں ڈائیو لگائی، انھوں نے گولی کی طرح آنے والی گیند کو ایک ہاتھ سے تھام لیا۔
واضح رہے کہ اسے دہائی کے بہترین کیچز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔