سلور ووڈ انگلش ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنے لگے

سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔


Sports Desk December 30, 2021
سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فوٹو : فائل

RAWALPINDI: زیر عتاب انگلش ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے اپنی ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنا شروع کردیا۔

کرس سلور ووڈ کی رہنمائی میں انگلینڈکی ٹیم تینوں ابتدائی میچ ہار کر ایشز سیریز گنوا چکی جس کے اب 2 میچز باقی ہیں، گزشتہ روز کوچ نے کھلاڑیوں کی نیٹ ٹریننگ کے دوران رہنمائی کی اس دوران انگلش بیٹرز اپنے ساتھی فاسٹ بولرز کا سامنا کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں