سلور ووڈ انگلش ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنے لگے

سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فوٹو : فائل

RAWALPINDI:
زیر عتاب انگلش ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے اپنی ٹیم کو چوتھے ایشز ٹیسٹ کیلیے تیار کرنا شروع کردیا۔


کرس سلور ووڈ کی رہنمائی میں انگلینڈکی ٹیم تینوں ابتدائی میچ ہار کر ایشز سیریز گنوا چکی جس کے اب 2 میچز باقی ہیں، گزشتہ روز کوچ نے کھلاڑیوں کی نیٹ ٹریننگ کے دوران رہنمائی کی اس دوران انگلش بیٹرز اپنے ساتھی فاسٹ بولرز کا سامنا کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

سلورووڈ کو ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
Load Next Story