منی بجٹ سے عوام پر صرف دو ارب روپے کا بوجھ پڑے گا شیخ رشید
عام آدمی پر 17 فیصد جی ایس ٹی نہیں لگے گا، شیخ رشید
لاہور:
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منی بجٹ سے عوام پر صرف دو ارب کا بوجھ پڑے گا۔
پارلیمانی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ شوکت ترین نے بتایا ہے کہ بجٹ 350 ارب روپے کا نہیں بلکہ 72 ارب روپے کا مجموعی بجٹ ہے، منی بجٹ سےعوام پر مزید صرف 2 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، عام آدمی پر 17 فیصد جی ایس ٹی نہیں لگے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ تمام اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، اور اتحادی ہمیشہ ساتھ ہی ہوتے ہیں۔