القاعدہ کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی لیون پنیٹا
پنیٹا نے طیارے کے مسافروں کو خراج تحسین پیش کیا
امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ القاعدہ کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔
امریکی ریاست پنسلوینیا میں نائن الیون کی ایک یادگار کے دورے کے موقع پر لیون پنیٹا نے امریکی عوام سے کہا کہ وہ افغانستان میں جانیں پیش کرنے واے فوجیوں کی قربانیوں کوہرگزفراموش نہ کریں، یہ یادگار اس طیارے کے مسافروں کے لئے بنائی گئی ہے جنہوں نے نائن الیون کے دن ہائی جیکروں سے مزاحمت کر کے واشنگٹن پر حملے کو ناکام بنایا تھا، لیون پنیٹا نے طیارے کے مسافروں کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے مزید کہا کہ نائن الیون حملوں کے ذمہ دار القاعدہ کے جنگجوؤں کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی۔