رضوان 25 برس بعد کیلنڈر ایئر میں زیادہ رنزبنانے والے پہلے پاکستانی
1760 رنز بنانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے
محمد رضوان 25 برس بعد کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔
آخری مرتبہ کسی ہم وطن کرکٹر (سعید انور) کی جانب سے یہ اعزاز 1996 میں حاصل کیا گیا تھا، رضوان نے اس سال سب سے زیادہ 1915 انٹرنیشنل رنز اسکور کیے ہیں۔
انگلینڈ کے جو روٹ 1855 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ 1760 رنز بنانے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔