لاہورنامعلوم افراد نومولود بچی کوچوک میں پھینک  گئے

ڈولفن ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا

ریسکیو ٹیم نے بچی کواسپتال منتقل کردیا:فوٹو:ایکسپریس

LONDON:
لاہورکے علاقے باغبانپورہ میں نامعلوم افراد نومولود بچی کو چوک پرپھینک گئے۔


پولیس کے مطابق نامعلوم افراد لاہورکے علاقے باغبانپورہ کے نواوالا چوک میں نومولود بچی کو پھینک گئے۔ ڈولفن ٹیم نے بچی کی موجودگی کی اطلاع پرفوری کرتے ہوئے بچی کوتحویل میں لے لیا۔

ڈولفن ٹیم نے ریسکیو ٹیم کے ذریعے بچی کو سروسز اسپتال منتقل کردیا۔ نومولود بچی کی سانسیں بحال اورنظام تنفس درست ہے۔
Load Next Story